تمام گروپ ممبران کو میرا سلام ۔
کشمیر کارڈیک سینٹر بلوچ
سمائل فاونڈیشن بلوچ آزاد کشمیر کا ایک پروجیکٹ ہے ۔۔ اس کے لیئے
ہم نے ممبرشپ کا آغاز کر دیا یے۔۔ ممبرشپ رجسٹر بنایا ہےجس پر ریکارڈ رکھا جائے گا ۔
ممبرشپ فیس 1000 روپے یے۔۔اس کے علاوہ ماہانہ فیس کم از کم 500 روپے اور سالانہ 6000 روپے ہے ۔سالانہ فیس یکمشت بھی جمع ہو سکتی ہے۔
اس کے علاوہ جو ممبر یکمشت پچاس ہزار جمع کروائے گا وہ 8 سال تک ممبر رہے گا اورجو یکمشت ایک لاکھ سے زیادہ جمع کروائے گا ۔۔وہ تاحیات ممبر بن جائے گا۔
جو دوست ماہانہ فیس بینک میں جمع کروانا چاہتے ہیں وہ اکاونٹ میں بھیج سکتے ہیں اور جو بلوچ و قرب و جوار میں ہیں وہ دفتر میں جا کر جمع کروا کر رسید حاصل کر سکتے ہیں۔
ممبر شپ مہم 30 اپریل تک مکمل ہونی چایے۔
جو ممبر لگاتار 3 سال ممبر شپ فیس جمع کروائیں گے وہ فاونڈیشن کے الیکشن میں ووٹ دینے اور حصہ لینے کے اہل ہونگے ۔۔فی الحال ہمارا پروجیکٹ ہسپتال کی تعمیر ہے اسکے لیئے ڈونیشن اور زکواۃ آپ الگ سے دے سکتے ہیں۔۔
یہ ہسپتال بنانے میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں۔
شکریہ
Account Title: KASHMIR CARDIAC CENTRE BALOCH
IBAN Account No. PK88BPUN6210436537500012
The Bank of Punjab
Plot # 97
Bheria Town Branch
Phase VII
Spring North Rawalpindi
Branch code 0377
برائے زکوۃ و صدقات
ایزی پیسہ اکاونٹ1.. Capt Abdul Ghani
Account no. 03455611743.
2.. Hafiz Rafaqat Hussian
Easy paisa account
+92 346 4509226